تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 75
قَالَ یٰۤاِبْلِیْسُ مَا مَنَعَكَ اَنْ تَسْجُدَ لِمَا خَلَقْتُ بِیَدَیَّ١ؕ اَسْتَكْبَرْتَ اَمْ كُنْتَ مِنَ الْعَالِیْنَ﴿75﴾
- قَالَاس نے فرمایا
- يٰٓاِبْلِيْسُاے ابلیس
- مَا مَنَعَكَکس نے منع کیا تجھے
- اَنْ تَسْجُدَکہ تو سجدہ کرے
- لِمَااس کو جسے
- خَلَقْتُمیں نے پیدا کیا
- بِيَدَيَّ ۭاپنے ہاتھوں سے
- اَسْتَكْبَرْتَکیا تو نے تکبر کیا
- اَمْ كُنْتَیا تو ہے
- مِنَسے
- الْعَالِيْنَبلند درجہ والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا نے) فرمایا کہ اے ابلیس جس شخص کو میں نے اپنے ہاتھوں سے بنایا اس کے آگے سجدہ کرنے سے تجھے کس چیز نے منع کیا۔ کیا تو غرور میں آگیا یا اونچے درجے والوں میں تھا؟