تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 76
قَالَ اَنَا خَیْرٌ مِّنْهُ١ؕ خَلَقْتَنِیْ مِنْ نَّارٍ وَّ خَلَقْتَهٗ مِنْ طِیْنٍ﴿76﴾
- قَالَاس نے کہا
- اَنَامیں
- خَيْرٌبہتر
- مِّنْهُ ۭاس سے
- خَلَقْتَنِيْتو نے پیدا کیا مجھے
- مِنْ نَّارٍآگ سے
- وَّخَلَقْتَهٗاور تو نے پیدا کیا اسے
- مِنْسے
- طِيْنٍمٹی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بولا کہ میں اس سے بہتر ہوں (کہ) تو نے مجھ کو کو آگ سے پیدا کیا اور اِسے مٹی سے بنایا