تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 44

  1. قُلْ لِّلّٰهِ الشَّفَاعَةُ جَمِیْعًا١ؕ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ ثُمَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ﴿44﴾

    1. قُلْفرمادیں
    2. لِّلّٰهِاللہ کے لیے
    3. الشَّفَاعَةُشفاعت
    4. جَمِيْعًا ۭتمام
    5. لَهٗاسی کے لیے
    6. مُلْكُبادشاہت
    7. السَّمٰوٰتِآسمانوں
    8. وَالْاَرْضِ ۭاور زمین
    9. ثُمَّپھر
    10. اِلَيْهِاس کی طرف
    11. تُرْجَعُوْنَتم لوٹو گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ سفارش تو سب خدا ہی کے اختیار میں ہے۔ اسی کے لئے آسمانوں اور زمین کی بادشاہت ہے۔ پھر تم اسی کی طرف لوٹ کر جاؤ گے