تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 54
وَ اَنِیْبُوْۤا اِلٰى رَبِّكُمْ وَ اَسْلِمُوْا لَهٗ مِنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَكُمُ الْعَذَابُ ثُمَّ لَا تُنْصَرُوْنَ﴿54﴾
- وَاَنِيْبُوْٓااور رجوع کرو
- اِلٰىطرف
- رَبِّكُمْاپنا رب
- وَاَسْلِمُوْا لَهٗاور فرمانبردار ہوجاؤ اس کے
- مِنْ قَبْلِاس سے قبل
- اَنْکہ
- يَّاْتِيَكُمُتم پر آئے
- الْعَذَابُعذاب
- ثُمَّپھر
- لَا تُنْصَرُوْنَتم مدد نہ کیے جاؤ گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس سے پہلے کہ تم پر عذاب آ واقع ہو، اپنے پروردگار کی طرف رجوع کرو اور اس کے فرمانبردار ہوجاؤ پھر تم کو مدد نہیں ملے گی