تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 55

  1. وَ اتَّبِعُوْۤا اَحْسَنَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكُمْ مِّنْ رَّبِّكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَكُمُ الْعَذَابُ بَغْتَةً وَّ اَنْتُمْ لَا تَشْعُرُوْنَۙ﴿55﴾

    1. وَاتَّبِعُوْٓااور پیروی کرو
    2. اَحْسَنَسب سے بہتر
    3. مَآ اُنْزِلَجو نازل کی گئی
    4. اِلَيْكُمْتمہاری طرف
    5. مِّنْسے
    6. رَّبِّكُمْتمہارا رب
    7. مِّنْ قَبْلِاس سے قبل
    8. اَنْ يَّاْتِيَكُمُکہ تم پر آئے
    9. الْعَذَابُعذاب
    10. بَغْتَةًاچانک
    11. وَّاَنْتُمْاور تم
    12. لَا تَشْعُرُوْنَتم کو شعور (خبر) نہ ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس سے پہلے کہ تم پر ناگہاں عذاب آجائے اور تم کو خبر بھی نہ ہو اس نہایت اچھی (کتاب) کی جو تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوئی ہے پیروی کرو
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 39 : 55