تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 56

  1. اَنْ تَقُوْلَ نَفْسٌ یّٰحَسْرَتٰى عَلٰى مَا فَرَّطْتُّ فِیْ جَنْۢبِ اللّٰهِ وَ اِنْ كُنْتُ لَمِنَ السّٰخِرِیْنَۙ﴿56﴾

    1. اَنْ تَقُوْلَکہ کہے
    2. نَفْسٌکوئی شخص
    3. يّٰحَسْرَتٰىہائے افسوس
    4. عَلٰياس پر
    5. مَا فَرَّطْتُّجو میں نے کوتاہی کی
    6. فِيْمیں
    7. جَنْۢبِ اللّٰهِاللہ کا حق
    8. وَاِنْ كُنْتُاور یہ کہ میں
    9. لَمِنَالبتہ۔ سے
    10. السّٰخِرِيْنَہنسی اڑانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہ (مبادا اس وقت) کوئی متنفس کہنے لگے کہ (ہائے ہائے) اس تقصیر پر افسوس ہے جو میں نے خدا کے حق میں کی اور میں تو ہنسی ہی کرتا رہا