تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 58

  1. اَوْ تَقُوْلَ حِیْنَ تَرَى الْعَذَابَ لَوْ اَنَّ لِیْ كَرَّةً فَاَكُوْنَ مِنَ الْمُحْسِنِیْنَ﴿58﴾

    1. اَوْیا
    2. تَقُوْلَوہ کہے
    3. حِيْنَجب
    4. تَرَىتو دیکھے
    5. الْعَذَابَعذاب
    6. لَوْ اَنَّکاش اگر
    7. لِيْمیرے لیے
    8. كَرَّةًدوبارہ
    9. فَاَكُوْنَتو میں ہوجاؤں
    10. مِنَسے
    11. الْمُحْسِنِيْنَنیکو کار (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یا جب عذاب دیکھ لے تو کہنے لگے کہ اگر مجھے پھر ایک دفعہ دنیا میں جانا ہو تو میں نیکوکاروں میں ہو جاؤں