تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 21
وَ كَیْفَ تَاْخُذُوْنَهٗ وَ قَدْ اَفْضٰى بَعْضُكُمْ اِلٰى بَعْضٍ وَّ اَخَذْنَ مِنْكُمْ مِّیْثَاقًا غَلِیْظًا﴿21﴾
- وَكَيْفَاور کیسے
- تَاْخُذُوْنَهٗتم اسے لوگے
- وَقَدْاور البتہ
- اَفْضٰىپہنچ چکا
- بَعْضُكُمْتم میں ایک
- اِلٰى بَعْضٍدوسرے تک
- وَّاَخَذْنَاور انہوں نے لیا
- مِنْكُمْتم سے
- مِّيْثَاقًاعہد
- غَلِيْظًاپختہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تم دیا ہوا مال کیونکر واپس لے سکتے ہو جب کہ تم ایک دوسرے کے ساتھ صحبت کرچکے ہو۔ اور وہ تم سے عہد واثق بھی لے چکی ہے