تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 31
اِنْ تَجْتَنِبُوْا كَبَآئِرَ مَا تُنْهَوْنَ عَنْهُ نُكَفِّرْ عَنْكُمْ سَیِّاٰتِكُمْ وَ نُدْخِلْكُمْ مُّدْخَلًا كَرِیْمًا﴿31﴾
- اِنْاگر
- تَجْتَنِبُوْاتم بچتے رہو
- كَبَآئِرَبڑے گناہ
- مَا تُنْهَوْنَجو منع کیے گئے
- عَنْهُاس سے
- نُكَفِّرْہم دور کردیں گے
- عَنْكُمْتم سے
- سَيِّاٰتِكُمْتمہارے چھوٹے گناہ
- وَنُدْخِلْكُمْاور ہم تمہیں داخل کردیں گے
- مُّدْخَلًامقام
- كَرِيْمًاعزت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر تم بڑے بڑے گناہوں سے جن سے تم کو منع کیا جاتا ہے اجتناب رکھو گے تو ہم تمہارے (چھوٹے چھوٹے) گناہ معاف کردیں گے اور تمہیں عزت کے مکانوں میں داخل کریں گے