تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 5

  1. كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّ الْاَحْزَابُ مِنْۢ بَعْدِهِمْ١۪ وَ هَمَّتْ كُلُّ اُمَّةٍۭ بِرَسُوْلِهِمْ لِیَاْخُذُوْهُ وَ جٰدَلُوْا بِالْبَاطِلِ لِیُدْحِضُوْا بِهِ الْحَقَّ فَاَخَذْتُهُمْ١۫ فَكَیْفَ كَانَ عِقَابِ﴿5﴾

    1. كَذَّبَتْجھٹلایا
    2. قَبْلَهُمْان سے قبل
    3. قَوْمُ نُوْحٍنوح کی قوم
    4. وَّالْاَحْزَابُاور گروہ (جمع)
    5. مِنْۢ بَعْدِهِمْ ۠ان کے بعد
    6. وَهَمَّتْاور ارادہ باندھا
    7. كُلُّ اُمَّةٍۢہر امت
    8. بِرَسُوْلِهِمْاپنے رسول کے متعلق
    9. لِيَاْخُذُوْهُکہ وہ اسے پکڑ لیں
    10. وَجٰدَلُوْااور جھگڑا کریں
    11. بِالْبَاطِلِناحق
    12. لِيُدْحِضُوْاتاکہ ناچیز کردیں بنیادیں
    13. بِهِاس سے
    14. الْحَقَّحق
    15. فَاَخَذْتُهُمْ ۣتو میں نے انہیں پکڑ لیا
    16. فَكَيْفَسو کیسا
    17. كَانَہوا
    18. عِقَابِمیرا عذاب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان سے پہلے نوح کی قوم اور ان کے بعد اور اُمتوں نے بھی (پیغمبروں کی) تکذیب کی۔ اور ہر اُمت نے اپنے پیغمبر کے بارے میں یہی قصد کیا کہ اس کو پکڑ لیں اور بیہودہ (شہبات سے) جھگڑتے رہے کہ اس سے حق کو زائل کردیں تو میں نے ان کو پکڑ لیا (سو دیکھ لو) میرا عذاب کیسا ہوا
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 40 : 5