تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 6
وَ كَذٰلِكَ حَقَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ عَلَى الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَنَّهُمْ اَصْحٰبُ النَّارِۘؔ﴿6﴾
- وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
- حَقَّتْ كَلِمَتُثابت ہوگئی بات
- رَبِّكَتمہارے رب کی
- عَلَيپر
- الَّذِيْنَجن لوگوں نے
- كَفَرُوْٓاکفر کیا
- اَنَّهُمْکہ وہ
- اَصْحٰبُ النَّارِدوزخ والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اسی طرح کافروں کے بارے میں بھی تمہارے پروردگار کی بات پوری ہوچکی ہے کہ وہ اہل دوزخ ہیں