تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 55

  1. فَاصْبِرْ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ وَّ اسْتَغْفِرْ لِذَنْۢبِكَ وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ بِالْعَشِیِّ وَ الْاِبْكَارِ﴿55﴾

    1. فَاصْبِرْپس آپ صبر کریں
    2. اِنَّبیشک
    3. وَعْدَ اللّٰهِاللہ کا وعدہ
    4. حَقٌّسچا
    5. وَّاسْتَغْفِرْاور مغفرت طلب کریں
    6. لِذَنْۢبِكَاپنے گناہوں کے لیے
    7. وَسَبِّحْاور پاکیزگی بیان کریں
    8. بِحَمْدِ رَبِّكَاپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ
    9. بِالْعَشِيِّشام
    10. وَالْاِبْكَارِاور صبح
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو صبر کرو بےشک خدا کا وعدہ سچا ہے اور اپنے گناہوں کی معافی مانگو اور صبح وشام اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے رہو