تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 56

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ یُجَادِلُوْنَ فِیْۤ اٰیٰتِ اللّٰهِ بِغَیْرِ سُلْطٰنٍ اَتٰىهُمْ١ۙ اِنْ فِیْ صُدُوْرِهِمْ اِلَّا كِبْرٌ مَّا هُمْ بِبَالِغِیْهِ١ۚ فَاسْتَعِذْ بِاللّٰهِ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ السَّمِیْعُ الْبَصِیْرُ﴿56﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. يُجَادِلُوْنَجھگڑتے ہیں
    4. فِيْٓمیں
    5. اٰيٰتِ اللّٰهِاللہ کی آیات
    6. بِغَيْرِبغیر
    7. سُلْطٰنٍکسی سند
    8. اَتٰىهُمْ ۙان کے پاس آئی ہو
    9. اِنْنہیں
    10. فِيْمیں
    11. صُدُوْرِهِمْان کے سینے (دل)
    12. اِلَّاسوائے
    13. كِبْرٌتکبر
    14. مَّا هُمْنہیں وہ
    15. بِبَالِغِيْهِ ۚاس تک پہنچنے والے
    16. فَاسْتَعِذْپس آپ پناہ چاہیں
    17. بِاللّٰهِ ۭاللہ کی
    18. اِنَّهٗبیشک وہ
    19. هُوَ السَّمِيْعُوہی سننے والا
    20. الْبَصِيْرُدیکھنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ بغیر کسی دلیل کے جو ان کے پاس آئی ہو خدا کی آیتوں میں جھگڑتے ہیں ان کے دلوں میں اور کچھ نہیں (ارادہٴ) عظمت ہے اور وہ اس کو پہنچنے والے نہیں تو خدا کی پناہ مانگو۔ بےشک وہ سننے والا (اور) دیکھنے والا ہے