تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 63
كَذٰلِكَ یُؤْفَكُ الَّذِیْنَ كَانُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ یَجْحَدُوْنَ﴿63﴾
- كَذٰلِكَاسی طرح
- يُؤْفَكُالٹے پھرجاتے ہیں
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- كَانُوْاتھے
- بِاٰيٰتِ اللّٰهِاللہ کی آیات کا
- يَجْحَدُوْنَوہ انکار کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اسی طرح وہ لوگ بھٹک رہے تھے جو خدا کی آیتوں سے انکار کرتے تھے