تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 64
اَللّٰهُ الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الْاَرْضَ قَرَارًا وَّ السَّمَآءَ بِنَآءً وَّ صَوَّرَكُمْ فَاَحْسَنَ صُوَرَكُمْ وَ رَزَقَكُمْ مِّنَ الطَّیِّبٰتِ١ؕ ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ١ۖۚ فَتَبٰرَكَ اللّٰهُ رَبُّ الْعٰلَمِیْنَ﴿64﴾
- اَللّٰهُ الَّذِيْاللہ وہ جس نے
- جَعَلَاس نے بنایا
- لَكُمُتمہارے لئے
- الْاَرْضَزمین
- قَرَارًاقرارگاہ
- وَّالسَّمَآءَاور آسمان
- بِنَآءًچھت
- وَّصَوَّرَكُمْاور تمہیں صورت دی
- فَاَحْسَنَتو بہت اچھی
- صُوَرَكُمْتمہیں صورت دی
- وَرَزَقَكُمْاور تمہیں رزق دیا
- مِّنَ الطَّيِّبٰتِ ۭپاکیزہ چیزیں
- ذٰلِكُمُیہ ہے
- اللّٰهُاللہ
- رَبُّكُمْ ښتمہارا پروردگار
- فَتَبٰرَكَسو برکت والا
- اللّٰهُاللہ
- رَبُّپروردگار
- الْعٰلَمِيْنَسارے جہان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا ہی تو ہے جس نے زمین کو تمہارے لئے ٹھیرنے کی جگہ اور آسمان کو چھت بنایا اور تمہاری صورتیں بنائیں اور صورتیں بھی خوب بنائیں اور تمہیں پاکیزہ چیزیں کھانے کو دیں۔ یہی خدا تمہارا پروردگار ہے۔ پس خدائے پروردگار عالم بہت ہی بابرکت ہے