تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 74

  1. مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ؕ قَالُوْا ضَلُّوْا عَنَّا بَلْ لَّمْ نَكُنْ نَّدْعُوْا مِنْ قَبْلُ شَیْئًا١ؕ كَذٰلِكَ یُضِلُّ اللّٰهُ الْكٰفِرِیْنَ﴿74﴾

    1. مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ ۭاللہ کے سوا
    2. قَالُوْاوہ کہیں گے
    3. ضَلُّوْاوہ گم ہوگئے
    4. عَنَّاہم سے
    5. بَلْ لَّمْبلکہ نہیں
    6. نَكُنْ نَّدْعُوْاپکارتے تھے ہم
    7. مِنْ قَبْلُاس سے قبل
    8. شَيْئًا ۭکوئی چیز
    9. كَذٰلِكَاسی طرح
    10. يُضِلُّگمراہ کرتا ہے
    11. اللّٰهُاللہ
    12. الْكٰفِرِيْنَکافروں کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یعنی غیر خدا) کہیں گے وہ تو ہم سے جاتے رہے بلکہ ہم تو پہلے کسی چیز کو پکارتے ہی نہیں تھے۔ اسی طرح خدا کافروں کو گمراہ کرتا ہے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 40 : 74