تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 75

  1. ذٰلِكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَفْرَحُوْنَ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ وَ بِمَا كُنْتُمْ تَمْرَحُوْنَۚ﴿75﴾

    1. ذٰلِكُمْیہ
    2. بِمَا كُنْتُمْاس کا بدلہ جو
    3. تَفْرَحُوْنَتم خوش ہوتے تھے
    4. فِي الْاَرْضِزمین میں
    5. بِغَيْرِ الْحَقِّناحق
    6. وَبِمَااور بدلہ اس کا جو
    7. كُنْتُمْتم تھے
    8. تَمْرَحُوْنَاتراتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ اس کا بدلہ ہے کہ تم زمین میں حق کے بغیر (یعنی اس کے خلاف) خوش ہوا کرتے تھے اور اس کی (سزا ہے) کہ اترایا کرتے تھے