تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 76
اُدْخُلُوْۤا اَبْوَابَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِیْنَ﴿76﴾
- اُدْخُلُوْٓاتم داخل ہوجاؤ
- اَبْوَابَ جَهَنَّمَجہنم کے دروازے
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہنے کو
- فِيْهَا ۚاس میں
- فَبِئْسَسو بُرا
- مَثْوَىٹھکانا
- الْمُتَكَبِّرِيْنَتکبر کرنے (بڑا بننے) والوں کا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اب) جہنم کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ۔ ہمیشہ اسی میں رہو گے۔ متکبروں کا کیا برا ٹھکانا ہے