تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 83

  1. فَلَمَّا جَآءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ فَرِحُوْا بِمَا عِنْدَهُمْ مِّنَ الْعِلْمِ وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ﴿83﴾

    1. فَلَمَّاپھر جب
    2. جَآءَتْهُمْان کے پاس آئے
    3. رُسُلُهُمْان کے رسول
    4. بِالْبَيِّنٰتِکھلی نشانیوں کیساتھ
    5. فَرِحُوْاخوش ہوئے (اترانے لگے)
    6. بِمَااس پر جو
    7. عِنْدَهُمْان کے پاس
    8. مِّنَ الْعِلْمِعلم سے
    9. وَحَاقَ بِهِمْاور گھیر لیا انہیں
    10. مَّا كَانُوْاجو وہ کرتے تھے
    11. بِهٖ يَسْتَهْزِءُوْنَاس کا مذاق اڑاتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب ان کے پیغمبر ان کے پاس کھلی نشانیاں لے کر آئے تو جو علم (اپنے خیال میں) ان کے پاس تھا اس پر اترانے لگے اور جس چیز سے تمسخر کیا کرتے تھے اس نے ان کو آ گھیرا
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 40 : 83