تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 84

  1. فَلَمَّا رَاَوْا بَاْسَنَا قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَحْدَهٗ وَ كَفَرْنَا بِمَا كُنَّا بِهٖ مُشْرِكِیْنَ﴿84﴾

    1. فَلَمَّاپھر جب
    2. رَاَوْاانہوں نے دیکھا
    3. بَاْسَنَاہمارا عذاب
    4. قَالُوْٓاوہ کہنے لگے
    5. اٰمَنَّاہم ایمان لائے
    6. بِاللّٰهِاللہ پر
    7. وَحْدَهٗوہ واحد
    8. وَكَفَرْنَااور ہم منکر ہوئے
    9. بِمَاوہ جس
    10. كُنَّاہم تھے
    11. بِهٖاس کے
    12. مُشْرِكِيْنَشریک کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر جب انہوں نے ہمارا عذاب دیکھ لیا تو کہنے لگے کہ ہم خدائے واحد پر ایمان لائے اور جس چیز کو اس کے ساتھ شریک بناتے تھے اس سے نامعتقد ہوئے