تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 85

  1. فَلَمْ یَكُ یَنْفَعُهُمْ اِیْمَانُهُمْ لَمَّا رَاَوْا بَاْسَنَا١ؕ سُنَّتَ اللّٰهِ الَّتِیْ قَدْ خَلَتْ فِیْ عِبَادِهٖ١ۚ وَ خَسِرَ هُنَالِكَ الْكٰفِرُوْنَ۠ع﴿85﴾

    1. فَلَمْ يَكُتو نہ ہوا
    2. يَنْفَعُهُمْان کو نفع دیتا
    3. اِيْمَانُهُمْان کا ایمان
    4. لَمَّاجب
    5. رَاَوْاانہوں نے دیکھ لیا
    6. بَاْسَنَا ۭہمارا عذاب
    7. سُنَّتَ اللّٰهِاللہ کا دستور
    8. الَّتِيْ قَدْ خَلَتْوہ جو گزرچکا ہے
    9. فِيْ عِبَادِهٖ ۚاس کے بندوں میں
    10. وَخَسِرَاور گھاٹے میں رہے
    11. هُنَالِكَاس وقت
    12. الْكٰفِرُوْنَکافر (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
لیکن جب وہ ہمارا عذاب دیکھ چکے (اس وقت) ان کے ایمان نے ان کو کچھ بھی فائدہ نہ دیا۔ (یہ) خدا کی عادت (ہے) جو اس کے بندوں (کے بارے) میں چلی آتی ہے۔ اور وہاں کافر گھاٹے میں پڑ گئے