تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 22

  1. وَ مَا كُنْتُمْ تَسْتَتِرُوْنَ اَنْ یَّشْهَدَ عَلَیْكُمْ سَمْعُكُمْ وَ لَاۤ اَبْصَارُكُمْ وَ لَا جُلُوْدُكُمْ وَ لٰكِنْ ظَنَنْتُمْ اَنَّ اللّٰهَ لَا یَعْلَمُ كَثِیْرًا مِّمَّا تَعْمَلُوْنَ﴿22﴾

    1. وَمَااور جو
    2. كُنْتُمْتھے
    3. تَسْتَتِرُوْنَتم چھپاتے
    4. اَنْ يَّشْهَدَکہ گواہی دیں گے
    5. عَلَيْكُمْتم پر (تمہارے خلاف)
    6. سَمْعُكُمْتمہارے کان
    7. وَلَآاور نہ
    8. اَبْصَارُكُمْتمہاری آنکھیں
    9. وَلَا جُلُوْدُكُمْاور نہ تمہاری جلدیں (گوشت پوست)
    10. وَلٰكِنْاور لیکن (بلکہ)
    11. ظَنَنْتُمْتم نے گمان کرلیا تھا
    12. اَنَّ اللّٰهَکہ اللہ
    13. لَا يَعْلَمُ كَثِيْرًانہیں جانتا بہت کچھ
    14. مِّمَّا تَعْمَلُوْنَاس سے تم کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تم اس (بات کے خوف) سے تو پردہ نہیں کرتے تھے کہ تمہارے کان اور تمہاری آنکھیں اور چمڑے تمہارے خلاف شہادت دیں گے بلکہ تم یہ خیال کرتے تھے کہ خدا کو تمہارے بہت سے عملوں کی خبر ہی نہیں
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 41 : 22