تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 23
وَ ذٰلِكُمْ ظَنُّكُمُ الَّذِیْ ظَنَنْتُمْ بِرَبِّكُمْ اَرْدٰىكُمْ فَاَصْبَحْتُمْ مِّنَ الْخٰسِرِیْنَ﴿23﴾
- وَذٰلِكُمْاور اس
- ظَنُّكُمُتمہارا گمان
- الَّذِيْوہ جو
- ظَنَنْتُمْتم نے گمان کیا تھا
- بِرَبِّكُمْاپنے پروردگار کے متعلق
- اَرْدٰىكُمْہلاک کیا تمہیں
- فَاَصْبَحْتُمْسو تم ہوگئے
- مِّنَسے
- الْخٰسِرِيْنَخسارہ پانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اسی خیال نے جو تم اپنے پروردگار کے بارے میں رکھتے تھے تم کو ہلاک کردیا اور تم خسارہ پانے والوں میں ہوگئے