تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 24
فَاِنْ یَّصْبِرُوْا فَالنَّارُ مَثْوًى لَّهُمْ١ۚ وَ اِنْ یَّسْتَعْتِبُوْا فَمَا هُمْ مِّنَ الْمُعْتَبِیْنَ﴿24﴾
- فَاِنْ يَّصْبِرُوْاپھر اگر وہ صبر کریں
- فَالنَّارُتو جہنم
- مَثْوًى لَّهُمْ ۭٹھکانہ ان کے لئے
- وَاِنْاور اگر
- يَّسْتَعْتِبُوْاوہ معافی چاہیں
- فَمَا هُمْتو نہ وہ
- مِّنَ الْمُعْتَبِيْنَمعافی قبول کئے جانے والوں میں سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اب اگر یہ صبر کریں گے تو ان کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ اور اگر توبہ کریں گے تو ان کی توبہ قبول نہیں کی جائے گی