تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 28

  1. ذٰلِكَ جَزَآءُ اَعْدَآءِ اللّٰهِ النَّارُ١ۚ لَهُمْ فِیْهَا دَارُ الْخُلْدِ١ؕ جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا بِاٰیٰتِنَا یَجْحَدُوْنَ﴿28﴾

    1. ذٰلِكَیہ
    2. جَزَآءُبدلہ
    3. اَعْدَآءِ اللّٰهِاللہ کے دشمن (جمع)
    4. النَّارُ ۚجہنم
    5. لَهُمْان کے لئے
    6. فِيْهَااس میں
    7. دَارُ الْخُلْدِ ۭہمیشگی کا گھر
    8. جَزَآءًۢبدلہ
    9. بِمَااس کا جو
    10. كَانُوْاوہ تھے
    11. بِاٰيٰتِنَاہماری آیتوں کا
    12. يَجْحَدُوْنَانکار کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ خدا کے دشمنوں کا بدلہ ہے (یعنی) دوزخ۔ ان کے لئے اسی میں ہمیشہ کا گھر ہے۔ یہ اس کی سزا ہے کہ ہماری آیتوں سے انکار کرتے تھے