تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 29
وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا رَبَّنَاۤ اَرِنَا الَّذَیْنِ اَضَلّٰنَا مِنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ نَجْعَلْهُمَا تَحْتَ اَقْدَامِنَا لِیَكُوْنَا مِنَ الْاَسْفَلِیْنَ﴿29﴾
- وَقَالَاور کہیں گے
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاوہ لوگ جنہوں نے کفر کیا
- رَبَّنَآاے ہمارے رب
- اَرِنَاہمیں دکھادے
- الَّذَيْنِوہ دونوں
- اَضَلّٰنَاجنہوں نے گمراہ کیا ہمیں
- مِنَ الْجِنِّجنات میں سے
- وَالْاِنْسِاور انسانوں
- نَجْعَلْهُمَاہم ان دونوں کو ڈالیں
- تَحْتَ اَقْدَامِنَااپنے پاؤں تلے
- لِيَكُوْنَاتاکہ وہ ہوں
- مِنَسے
- الْاَسْفَلِيْنَانتہائی ذلیل (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کافر کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار جنوں اور انسانوں میں سے جن لوگوں نے ہم کو گمراہ کیا تھا ان کو ہمیں دکھا کہ ہم ان کو اپنے پاؤں کے تلے (روند) ڈالیں تاکہ وہ نہایت ذلیل ہوں