تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 34

  1. وَ لَا تَسْتَوِی الْحَسَنَةُ وَ لَا السَّیِّئَةُ١ؕ اِدْفَعْ بِالَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُ فَاِذَا الَّذِیْ بَیْنَكَ وَ بَیْنَهٗ عَدَاوَةٌ كَاَنَّهٗ وَلِیٌّ حَمِیْمٌ﴿34﴾

    1. وَلَا تَسْتَوِياور برابر نہیں ہوتی
    2. الْحَسَنَةُنیکی
    3. وَلَا السَّيِّئَةُ ۭاور نہ بُرائی
    4. اِدْفَعْدور کردیں
    5. بِالَّتِيْاس سے جو
    6. هِىَ اَحْسَنُوہ بہترین
    7. فَاِذَا الَّذِيْتو یکایک وہ جو شخص
    8. بَيْنَكَآپ کے درمیان
    9. وَبَيْنَهٗاور اس کے درمیان
    10. عَدَاوَةٌعداوت
    11. كَاَنَّهٗ وَلِيٌّگویا کہ وہ دوست
    12. حَمِيْمٌقرابتی (جگری)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور بھلائی اور برائی برابر نہیں ہوسکتی۔ تو (سخت کلامی کا) ایسے طریق سے جواب دو جو بہت اچھا ہو (ایسا کرنے سے تم دیکھو گے) کہ جس میں اور تم میں دشمنی تھی گویا وہ تمہارا گرم جوش دوست ہے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 41 : 34