تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 35
وَ مَا یُلَقّٰىهَاۤ اِلَّا الَّذِیْنَ صَبَرُوْا١ۚ وَ مَا یُلَقّٰىهَاۤ اِلَّا ذُوْ حَظٍّ عَظِیْمٍ﴿35﴾
- وَمَا يُلَقّٰىهَآاور نہیں ملتی یہ
- اِلَّامگر
- الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
- صَبَرُوْا ۚصبر کیا
- وَمَا يُلَقّٰىهَآاور نہیں ملتی یہ
- اِلَّامگر
- ذُوْ حَظٍّنصیب والے
- عَظِيْمٍبڑے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ بات ان ہی لوگوں کو حاصل ہوتی ہے جو برداشت کرنے والے ہیں۔ اور ان ہی کو نصیب ہوتی ہے جو بڑے صاحب نصیب ہیں