تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 36
وَ اِمَّا یَنْزَغَنَّكَ مِنَ الشَّیْطٰنِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللّٰهِ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ﴿36﴾
- وَاِمَّا يَنْزَغَنَّكَاور اگر تمہیں وسوسہ آئے۔
- مِنَسے
- الشَّيْطٰنِشیطان
- نَزْغٌکوئی وسوسہ
- فَاسْتَعِذْ باللّٰهِ ۭتو پناہ چاہیں اللہ کی
- اِنَّهٗبیشک وہ
- هُوَ السَّمِيْعُوہی سننے والا
- الْعَلِيْمُجاننے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر تمہیں شیطان کی جانب سے کوئی وسوسہ پیدا ہو تو خدا کی پناہ مانگ لیا کرو۔ بےشک وہ سنتا جانتا ہے