تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 38
فَاِنِ اسْتَكْبَرُوْا فَالَّذِیْنَ عِنْدَ رَبِّكَ یُسَبِّحُوْنَ لَهٗ بِالَّیْلِ وَ النَّهَارِ وَ هُمْ لَا یَسْئَمُوْنَ۩۩﴿38﴾
- فَاِنِپس اگر وہ
- اسْتَكْبَرُوْاتکبر کریں
- فَالَّذِيْنَسو وہ جو
- عِنْدَ رَبِّكَآپ کے رب کے نزدیک
- يُسَبِّحُوْنَوہ تسبیح کرتے ہیں
- لَهٗ بالَّيْلِاس کی رات
- وَالنَّهَارِاور دن
- وَهُمْاور وہ
- لَا يَسْئَمُوْنَنہیں اکتاتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر یہ لوگ سرکشی کریں تو (خدا کو بھی ان کی پروا نہیں) جو (فرشتے) تمہارے پروردگار کے پاس ہیں وہ رات دن اس کی تسبیح کرتے رہتے ہیں اور (کبھی) تھکتے ہی نہیں