تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 26

  1. وَ یَسْتَجِیْبُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ یَزِیْدُهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ؕ وَ الْكٰفِرُوْنَ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِیْدٌ﴿26﴾

    1. وَيَسْتَجِيْبُاور جواب دیتا ہے
    2. الَّذِيْنَان لوگوں کو
    3. اٰمَنُوْاجو ایمان لائے
    4. وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
    5. الصّٰلِحٰتِاچھے
    6. وَيَزِيْدُهُمْاور زیادہ دیتا ہے ان کو
    7. مِّنْ فَضْلِهٖاپنے فضل سے
    8. وَالْكٰفِرُوْنَاور کافر لوگ
    9. لَهُمْان کے لیے
    10. عَذَابٌ شَدِيْدٌعذاب شدید
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو ایمان لائے اور عمل نیک کئے ان کی (دعا) قبول فرماتا ہے اور ان کو اپنے فضل سے بڑھاتا ہے۔ اور جو کافر ہیں ان کے لئے سخت عذاب ہے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 42 : 26