تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 27

  1. وَ لَوْ بَسَطَ اللّٰهُ الرِّزْقَ لِعِبَادِهٖ لَبَغَوْا فِی الْاَرْضِ وَ لٰكِنْ یُّنَزِّلُ بِقَدَرٍ مَّا یَشَآءُ١ؕ اِنَّهٗ بِعِبَادِهٖ خَبِیْرٌۢ بَصِیْرٌ﴿27﴾

    1. وَلَوْاور اگر
    2. بَسَطَ اللّٰهُکھول دے اللہ
    3. الرِّزْقَرزق کو
    4. لِعِبَادِهٖاپنے بندوں کے لیے
    5. لَبَغَوْا فِي الْاَرْضِالبتہ وہ بغاوت کردیں زمین میں
    6. وَلٰكِنْلیکن
    7. يُّنَزِّلُاتارتا ہے
    8. بِقَدَرٍساتھ اندازے کے
    9. مَّا يَشَآءُجو وہ چاہتا ہے
    10. ۭ اِنَّهٗ بِعِبَادِهٖبیشک وہ اپنے بندوں کے ساتھ
    11. خَبِيْرٌۢخبر رکھنے والا ہے
    12. بَصِيْرٌدیکھنے والا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر خدا اپنے بندوں کے لئے رزق میں فراخی کردیتا تو زمین میں فساد کرنے لگتے۔ لیکن وہ جو چیز چاہتا ہے اندازے کے ساتھ نازل کرتا ہے۔ بےشک وہ اپنے بندوں کو جانتا اور دیکھتا ہے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 42 : 27