تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 3

  1. كَذٰلِكَ یُوْحِیْۤ اِلَیْكَ وَ اِلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكَ١ۙ اللّٰهُ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ﴿3﴾

    1. كَذٰلِكَاسی طرح
    2. يُوْحِيْٓ اِلَيْكَوحی کرتا رہا ہے آپ کی طرف
    3. وَاِلَىاور طرف
    4. الَّذِيْنَان لوگوں کے
    5. مِنْ قَبْلِكَآپ سے قبل
    6. اللّٰهُ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُاللہ تعالیٰ غالب، حکمت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدائے غالب و دانا اسی طرح تمہاری طرف مضامین اور (براہین) بھیجتا ہے جس طرح تم سے پہلے لوگوں کی طرف وحی بھیجتا رہا ہے