تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 4
لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ هُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ﴿4﴾
- لَهٗاس کے لیے ہی ہے
- مَا فِي السَّمٰوٰتِجو کچھ آسمانوں میں ہے
- وَمَا فِي الْاَرْضِاور جو کچھ زمین میں ہے
- وَهُوَ الْعَلِيُّاور وہ بلند ہے
- الْعَظِيْمُبہت بڑا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے۔ اور وہ عالی رتبہ اور گرامی قدر ہے