تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 30

  1. وَ مَاۤ اَصَابَكُمْ مِّنْ مُّصِیْبَةٍ فَبِمَا كَسَبَتْ اَیْدِیْكُمْ وَ یَعْفُوْا عَنْ كَثِیْرٍؕ﴿30﴾

    1. وَمَآ اَصَابَكُمْاور جو بھی پہنچتی ہے تم کو
    2. مِّنْکوئی
    3. مُّصِيْبَةٍمصیبت
    4. فَبِمَا كَسَبَتْ اَيْدِيْكُمْپس بوجہ اس کے جو کمائی کی تمہارے ہاتھوں نے
    5. وَيَعْفُوْااور وہ درگزر کرتا ہے
    6. عَنْ كَثِيْرٍبہت سی چیزوں سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو مصیبت تم پر واقع ہوتی ہے سو تمہارے اپنے فعلوں سے اور وہ بہت سے گناہ تو معاف ہی کردیتا ہے