تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 12
وَ الَّذِیْ خَلَقَ الْاَزْوَاجَ كُلَّهَا وَ جَعَلَ لَكُمْ مِّنَ الْفُلْكِ وَ الْاَنْعَامِ مَا تَرْكَبُوْنَۙ﴿12﴾
- وَالَّذِيْاور وہ ذات
- خَلَقَ الْاَزْوَاجَجس نے بنائے جوڑے
- كُلَّهَاسارے کے سارے اس کے
- وَجَعَلَاور اس نے بنایا
- لَكُمْتمہارے لیے
- مِّنَسے
- الْفُلْكِکشتیوں میں (سے)
- وَالْاَنْعَامِاور مویشیوں میں سے
- مَا تَرْكَبُوْنَجو تم سواری کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جس نے تمام قسم کے حیوانات پیدا کئے اور تمہارے لئے کشتیاں اور چارپائے بنائے جن پر تم سوار ہوتے ہو