تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 17
وَ اِذَا بُشِّرَ اَحَدُهُمْ بِمَا ضَرَبَ لِلرَّحْمٰنِ مَثَلًا ظَلَّ وَجْهُهٗ مُسْوَدًّا وَّ هُوَ كَظِیْمٌ﴿17﴾
- وَاِذَا بُشِّرَحالانکہ جب خوش خبری دی جاتی ہے
- اَحَدُهُمْان میں سے کسی ایک کو
- بِمَاساتھ اس کے جو
- ضَرَبَ للرَّحْمٰنِاس نے بیان کیا رحمن کے لیے
- مَثَلًامثال
- ظَلَّہوجاتا ہے
- وَجْهُهٗاس کا چہرا
- مُسْوَدًّاسیاہ
- وَّهُوَ كَظِيْمٌاور وہ غم کے گھونٹ پینے والا ہوتا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
حالانکہ جب ان میں سے کسی کو اس چیز کی خوشخبری دی جاتی ہے جو انہوں نے خدا کے لئے بیان کی ہے تو اس کا منہ سیاہ ہوجاتا اور وہ غم سے بھر جاتا ہے