تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 18

  1. اَوَ مَنْ یُّنَشَّؤُا فِی الْحِلْیَةِ وَ هُوَ فِی الْخِصَامِ غَیْرُ مُبِیْنٍ﴿18﴾

    1. اَوَمَنْکیا بھلا جو
    2. يُّنَشَّؤُاپالا جاتا ہے
    3. فِيمیں
    4. الْحِلْيَةِزیورات (میں)
    5. وَهُوَ فِي الْخِصَامِاور وہ جھگڑے میں
    6. غَيْرُ مُبِيْنٍغیر واضح ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا وہ جو زیور میں پرورش پائے اور جھگڑے کے وقت بات نہ کرسکے (خدا کی) بیٹی ہوسکتی ہے؟