تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 20
وَ قَالُوْا لَوْ شَآءَ الرَّحْمٰنُ مَا عَبَدْنٰهُمْ١ؕ مَا لَهُمْ بِذٰلِكَ مِنْ عِلْمٍ١ۗ اِنْ هُمْ اِلَّا یَخْرُصُوْنَؕ﴿20﴾
- وَقَالُوْااور وہ کہتے ہیں
- لَوْ شَآءَ الرَّحْمٰنُاگر چاہتا رحمن
- مَا عَبَدْنٰهُمْنہ ہم عبادت کرتے ان کی
- مَا لَهُمْنہیں ان کے لیے
- بِذٰلِكَساتھ اس کے
- مِنْ عِلْمٍکوئی علم
- اِنْ هُمْنہیں وہ
- اِلَّا يَخْرُصُوْنَمگر اندازے لگا رہے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کہتے ہیں اگر خدا چاہتا تو ہم ان کو نہ پوجتے۔ ان کو اس کا کچھ علم نہیں۔ یہ تو صرف اٹکلیں دوڑا رہے ہیں