تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 19
وَ جَعَلُوا الْمَلٰٓئِكَةَ الَّذِیْنَ هُمْ عِبٰدُ الرَّحْمٰنِ اِنَاثًا١ؕ اَشَهِدُوْا خَلْقَهُمْ١ؕ سَتُكْتَبُ شَهَادَتُهُمْ وَ یُسْئَلُوْنَ﴿19﴾
- وَجَعَلُوااور انہوں نے بنا لیے
- الْمَلٰٓئِكَةَفرشتوں کو
- الَّذِيْنَان کو
- هُمْوہ جو
- عِبٰدُ الرَّحْمٰنِبندے ہیں رحمن کے
- اِنَاثًاعورتیں۔ بیٹیاں
- ۭاَشَهِدُوْاکیا وہ گواہ تھے۔ کیا وہ حاضر تھے
- خَلْقَهُمْان کی ساخت۔ ان کی تخلیق کے وقت
- سَتُكْتَبُضرور لکھی جائے گی
- شَهَادَتُهُمْان کی گواہی
- وَيُسْئَلُوْنَاور وہ پوچھے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور انہوں نے فرشتوں کو کہ وہ بھی خدا کے بندے ہیں (خدا کی) بیٹیاں مقرر کیا۔ کیا یہ ان کی پیدائش کے وقت حاضر تھے عنقریب ان کی شہادت لکھ لی جائے گی اور ان سے بازپرس کی جائے گی