تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 22
بَلْ قَالُوْۤا اِنَّا وَجَدْنَاۤ اٰبَآءَنَا عَلٰۤى اُمَّةٍ وَّ اِنَّا عَلٰۤى اٰثٰرِهِمْ مُّهْتَدُوْنَ﴿22﴾
- بَلْبلکہ
- قَالُوْٓاانہوں نے کہا
- اِنَّابیشک ہم نے
- وَجَدْنَآپایا ہم نے
- اٰبَآءَنَااپنے آباؤ اجداد کو
- عَلٰٓي اُمَّةٍایک طریقے پر
- وَّ اِنَّااور بیشک ہم
- عَلٰٓي اٰثٰرِهِمْان کے آچار پر۔ نقش قدم پر
- مُّهْتَدُوْنَہدایت یافتہ ہیں۔ راہ پانے والے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بلکہ کہنے لگے کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک رستے پر پایا ہے اور ہم انہی کے قدم بقدم چل رہے ہیں