تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 23

  1. وَ كَذٰلِكَ مَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ فِیْ قَرْیَةٍ مِّنْ نَّذِیْرٍ اِلَّا قَالَ مُتْرَفُوْهَاۤ١ۙ اِنَّا وَجَدْنَاۤ اٰبَآءَنَا عَلٰۤى اُمَّةٍ وَّ اِنَّا عَلٰۤى اٰثٰرِهِمْ مُّقْتَدُوْنَ﴿23﴾

    1. وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
    2. مَآنہیں
    3. اَرْسَلْنَابھیجا ہم نے
    4. مِنْ قَبْلِكَآپ سے قبل
    5. فِيْ قَرْيَةٍکسی بستی میں
    6. مِّنْ نَّذِيْرٍکوئی ڈرانے والا
    7. اِلَّامگر
    8. قَالَکہا
    9. مُتْرَفُوْهَآاس کے خوش حال لوگوں نے
    10. ۙاِنَّا وَجَدْنَآبیشک ہم نے پایا ہم نے
    11. اٰبَآءَنَااپنے آباؤ اجداد کو
    12. عَلٰٓي اُمَّةٍایک طریقے پر
    13. وَّاِنَّا عَلٰٓياور بیشک ہم، پر
    14. اٰثٰرِهِمْان کے نقش قدم (پر)
    15. مُّقْتَدُوْنَپیروی کرنے والے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اسی طرح ہم نے تم سے پہلے کسی بستی میں کوئی ہدایت کرنے والا نہیں بھیجا مگر وہاں کے خوشحال لوگوں نے کہا کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک راہ پر پایا اور ہم قدم بقدم ان ہی کے پیچھے چلتے ہیں