تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 34
وَ لِبُیُوْتِهِمْ اَبْوَابًا وَّ سُرُرًا عَلَیْهَا یَتَّكِئُوْنَۙ﴿34﴾
- وَلِبُيُوْتِهِمْاور ان کے گھروں کے لیے
- اَبْوَابًادوازے
- وَّسُرُرًااور تخت
- عَلَيْهَااس پر
- يَتَّكِئُوْنَوہ تکیہ لگاتے ہوں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان کے گھروں کے دروازے بھی اور تخت بھی جن پر تکیہ لگاتے ہیں