تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 37
وَ اِنَّهُمْ لَیَصُدُّوْنَهُمْ عَنِ السَّبِیْلِ وَ یَحْسَبُوْنَ اَنَّهُمْ مُّهْتَدُوْنَ﴿37﴾
- وَاِنَّهُمْاور بیشک وہ
- لَيَصُدُّوْنَهُمْالبتہ روکتے ہیں ان کو
- عَنِ السَّبِيْلِراستے سے
- وَيَحْسَبُوْنَاور وہ سمجھتے ہیں
- اَنَّهُمْ مُّهْتَدُوْنَبیشک وہ ہدایت یافتہ ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ (شیطان) ان کو رستے سے روکتے رہتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ سیدھے رستے پر ہیں