تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 38

  1. حَتّٰۤى اِذَا جَآءَنَا قَالَ یٰلَیْتَ بَیْنِیْ وَ بَیْنَكَ بُعْدَ الْمَشْرِقَیْنِ فَبِئْسَ الْقَرِیْنُ﴿38﴾

    1. حَتّىٰٓیہاں تک کہ
    2. اِذَا جَآءَنَاجب وہ آئے گا ہمارے پاس
    3. قَالَکہے گا
    4. يٰلَيْتَاے کاش
    5. بَيْنِيْمیرے درمیان
    6. وَبَيْنَكَاور تمہارے درمیان
    7. بُعْدَ الْمَشْرِقَيْنِدوری ہوتی دو مشرقوں کی
    8. فَبِئْسَ الْقَرِيْنُتو بہت برا ساتھی (نکلا)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہاں تک کہ جب ہمارے پاس آئے گا تو کہے گا کہ اے کاش مجھ میں اور تجھ میں مشرق ومغرب کا فاصلہ ہوتا تو برا ساتھی ہے