تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 39
وَ لَنْ یَّنْفَعَكُمُ الْیَوْمَ اِذْ ظَّلَمْتُمْ اَنَّكُمْ فِی الْعَذَابِ مُشْتَرِكُوْنَ﴿39﴾
- وَلَنْاور ہرگز نہیں
- يَّنْفَعَكُمُنفع دے گا تم کو
- الْيَوْمَآج
- اِذْ ظَّلَمْتُمْجب ظلم کیا تم نے
- اَنَّكُمْبیشک تم
- فِي الْعَذَابِعذاب میں
- مُشْتَرِكُوْنَمشترک ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب تم ظلم کرتے رہے تو آج تمہیں یہ بات فائدہ نہیں دے سکتی کہ تم (سب) عذاب میں شریک ہو