تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 48
وَ مَا نُرِیْهِمْ مِّنْ اٰیَةٍ اِلَّا هِیَ اَكْبَرُ مِنْ اُخْتِهَا١٘ وَ اَخَذْنٰهُمْ بِالْعَذَابِ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ﴿48﴾
- وَمَا نُرِيْهِمْاور نہیں ہم دکھاتے ان کو
- مِّنْ اٰيَةٍکوئی نشانی
- اِلَّا هِىَ اَكْبَرُمگر وہ زیادہ بڑی ہوتی تھی
- مِنْ اُخْتِهَااپنی بہن سے
- وَاَخَذْنٰهُمْاور پکڑ لیا ہم نے ان کو
- بِالْعَذَابِعذاب میں۔ ساتھ عذاب کے
- لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُوْنَتاکہ وہ لوٹ آئیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو نشانی ہم ان کو دکھاتے تھے وہ دوسری سے بڑی ہوتی تھی اور ہم نے ان کو عذاب میں پکڑ لیا تاکہ باز آئیں