تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 54
فَاسْتَخَفَّ قَوْمَهٗ فَاَطَاعُوْهُ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ﴿54﴾
- فَاسْتَخَفَّتو ہلکایا پایا اس نے
- قَوْمَهٗاپنی قوم کو
- فَاَطَاعُوْهُتو انہوں نے اطاعت کی اس کی
- اِنَّهُمْبیشک وہ
- كَانُوْاتھے وہ
- قَوْمًا فٰسِقِيْنَفاسق قوم۔ لوگ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
غرض اس نے اپنی قوم کی عقل مار دی۔ اور انہوں نے اس کی بات مان لی۔ بےشک وہ نافرمان لوگ تھے