تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 55
فَلَمَّاۤ اٰسَفُوْنَا انْتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَاَغْرَقْنٰهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ﴿55﴾
- فَلَمَّآتو جب
- اٰسَفُوْنَاوہ غصے میں لائے
- انْتَقَمْنَاانتقام لیا ہم نے
- مِنْهُمْان سے
- فَاَغْرَقْنٰهُمْ اَجْمَعِيْنَتو غرق کردیا ہم نے ان سب کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب انہوں نے ہم کو خفا کیا تو ہم نے ان سے انتقام لے کر اور ان سب کو ڈبو کر چھوڑا