تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 73
لَكُمْ فِیْهَا فَاكِهَةٌ كَثِیْرَةٌ مِّنْهَا تَاْكُلُوْنَ﴿73﴾
- لَكُمْ فِيْهَاتمہارے لیے اس میں
- فَاكِهَةٌ كَثِيْرَةٌپھل ہوں گے بہت سے
- مِّنْهَاان میں سے
- تَاْكُلُوْنَتم کھاؤ گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہاں تمہارے لئے بہت سے میوے ہیں جن کو تم کھاؤ گے